اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

0
53

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے

عالمی دنیا کی جانب سے جنگ بندی کی اپیل کی جا رہی ہے لیکن اسرائیلی باز نہیں آ رہا، اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے علاقوں پر بمباری کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں ،اسرائیلی حملوں میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں کے بعد بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے پاس کہیں رہنے کو جگہ نہیں.

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے ایک رپورٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے، اس رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے حملوں کے بعد سے اب تک تقریبا 42 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، اسرائیل جب چاہے فلسطینیوں پر حملہ کر دیتا ہے اور دنیا مذمت کرتی رہتی ہے لیکن اسرائیل پر اس مذمت کا کوئی اثر نہیں ہوتا،

اقوام متحدہ کی مہاجر ایجنسی (UN refugee agency) کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ پر سنہ 2007 سے اب تک مسلسل بمباری ہورہی ہے۔ یہاں تک کے اسرائیل نے پورے غزہ کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق غزہ پر فضائی بری اور بحری طور سے اسرائیل نے ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ اس نے اب تک 42,000 فلسطینیوں اور غزہ کے حقیقی مقامی باشندوں کو بے گھر کردیا ہے

ایک ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 42,000 سے زائد فلسطینی مکمل طور پر پر بے گھر ہوگئے ہیں کیونکہ وہ اسرائیلی فضائی حملوں سے سہم جاتے ہیں اور یو این آر ڈبلیو اے اسکولوں اور دیگر جگہوں میں پناہ لیتے ہیں

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

Leave a reply