سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

0
48

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل ایدھی ایک بار پھر بازی لے گئے

فیصل ایدھی نے فلسطینی مسلمانوں کی مدد کے لئے فلسطین جانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کے لئے سفارتخانے میں ویزہ حاصل کرنے کے لئے درخواست بھی جمع کروا دی ہے

فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ فلسطین میں امدادی کارائیوں میں ایدھی فاؤنڈیشن حصہ لینا چاہتی ہے بیٹے سعد ایدھی سمیت ہم 5 افراد فلسطین جا رہے ہیں اور اس حوالے سے اسلام آباد میں ایدھی فاؤنڈیشن کے نمائندوں کی فلسطینی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔

فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ فلسطینی سفیر کے مطابق فلسطین میں میڈیکل کی زیادہ ضرورت ہے، مصر کے راستے فلسطین جائیں گے دوائیں اور خوراک مصر سے ہی خریدیں گے اور اس کیلئے ڈھائی سے 3 کروڑ کا بجٹ رکھا ہے حکومت سے اس سلسلے میں کوئی امداد نہیں چاہیے عوام کی مدد سے سب کر لیں گے جبکہ مصر پہنچ کر پاکستانی سفارتخانے سے رابطے میں رہیں گے فلسطین میں کتنے دن قیام ہوگا اس کا فیصلہ وہاں پہنچ کر اور صورتحال کے مطابق کریں گے

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

Leave a reply