قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے فلسطینی سکارف پہن کر کیا بات کہہ دی

0
32

قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بحث جاری ، شہباز شریف نے فلسطینی سکارف پہن کر کیا بات کہہ دی

باغی ٹی وی : قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے. فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کےخلاف قومی اسمبلی میں بحث جاری ہے .،قومی اسمبلی میں فلسطینوں سے اظہاریکجہتی کی تحریک پیش کر دی گئی . فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک بابر اعوان نے پیش کی.بابر اعوان نے آج کا وقفہ سوالات ملتوی کرنے کی قرارداد پیش کی جو منظور کرلی گئی

اس موقع پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج طویل عرصے کے بعد ایوان میں آیاہوں،. فیٹف کے معاملےپر مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دیاگیا
.اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینوں پر حملہ کیاگیا،مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کیے گئے. ہم نے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بننا ہے.شہبازشریف ایوان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کا اسکارف پہن کر شریک ہوئے .ان کا کہنا تھا کہ نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،نہتےفلسطینیوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کا ذکر کروں گا،

او آئی سی اور ریڈ کراس کےذریعے فلسطینیوں کو امدادی سامان پہنچایا جائے،اسلامی ممالک کی قیادت وقت ضائع کیے بغیر اکٹھی ہوں.آج فلسطین کے خلاف اسرائیلی بربریت پر عالمی طاقتیں کہاں ہیں،آج فلسطین کے خلاف اسرائیلی بربریت پر عالمی طاقتیں کہاں ہیں؟وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی فسلطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسکارف پہن کر ایوان میں موجود ہیں.

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

1948سے اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم کررہاہے..شاہ محمودقریشی نےکہاآرٹیکل 370بھارت کااندرونی معاملہ ہے،شاہ محمودقریشی سےایسےبیان کی توقع نہیں تھی،شاہ محمودقریشی نےبعدمیں اپنابیان واپس لےلیا،اسرائیلی مظالم پرانسانی حقوق تنظیم کی رپورٹ اچھی بات ہے،مودی حکومت نے کشمیر میں مسلسل لاک ڈاوَن نافذ کررکھاہے،اسرائیل اور بھارت کے مکارانہ عزائم میں مماثلت ہے،

Leave a reply