اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پرایک 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسزکی فلسطین پربمباری جاری ہے اسرائیل نے غزہ پررات گئے 25 منٹ میں 122 بم گرائے،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے مزید 4 مظاہرین کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 سے زیادہ ہو گئی ہے اسرائیلی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر دھاوا بولا ہے ، مسجد الاقصیٰ کے دمشق گیٹ کے قریب فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی، غزہ پر حملوں کے خلاف مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں نے کار ریلیاں بھی نکالیں۔ شرکا نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے احتجاج میں بچوں اور خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ غرب اردن میں فلسطینیوں کے صہیونی فورسز کے خلاف احتجاج کے پیش نظر بیشتر کاروباری مراکز ،اسٹور، بنک ،دکانیں ،اسکول اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔1948ء کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے فلسطینیوں نے بھی احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں کے آن لائن گروپوں نے لوگوں سے غزہ … اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے پڑھنا جاری رکھیں