اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

0
93

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پرایک 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسزکی فلسطین پربمباری جاری ہے

اسرائیل نے غزہ پررات گئے 25 منٹ میں 122 بم گرائے،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے مزید 4 مظاہرین کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 سے زیادہ ہو گئی ہے اسرائیلی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر دھاوا بولا ہے ، مسجد الاقصیٰ کے دمشق گیٹ کے قریب فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی،

غزہ پر حملوں کے خلاف مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں نے کار ریلیاں بھی نکالیں۔ شرکا نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے احتجاج میں بچوں اور خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ غرب اردن میں فلسطینیوں کے صہیونی فورسز کے خلاف احتجاج کے پیش نظر بیشتر کاروباری مراکز ،اسٹور، بنک ،دکانیں ،اسکول اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔1948ء کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے فلسطینیوں نے بھی احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں کے آن لائن گروپوں نے لوگوں سے غزہ کی پٹی اور مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے مکینوں سے اظہار یک جہتی کے لیے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کی اپیل کی تھی۔

دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک تمام اسرائیلی شہریوں کو حفاظت کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی۔

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

Leave a reply