اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پرایک 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسزکی فلسطین پربمباری جاری ہے اسرائیل نے غزہ پررات گئے 25 منٹ میں 122 بم گرائے،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے مزید 4 مظاہرین کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 سے زیادہ ہو گئی ہے اسرائیلی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر دھاوا … اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے پڑھنا جاری رکھیں