‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں صرف پروپیگنڈہ ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسرائیل کے حوالہ سے سٹیٹ کی پرانی پالیسی ہے، وزارت خارجہ مزید جواب دے سکتا ہے خبر کو دیکھ کر ،تصدیق کر کے پوسٹ کیا کریں ، یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی … ‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں