ہندوتوا فیصلوں سے پاکستان کی اہمیت کم نہیں ہوگی ، یہ بھارتی سوچ کی عکاسی کرتی ہے ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : ہندوتوا فیصلوں سے پاکستان کی اہمیت کم نہیں ہوگی ، یہ بھارتی سوچ کی عکاسی کرتی ہے ،ترجمان پاک فوج نے بھارتی میڈیا کی طرف سے پاک فوج پر طنز اور کرتاپورراہداری کی اہمیت کم کرنے کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جتنے مرضی ڈرامے کرلے جیت پھر بھی پاکستان کی ہوگی، بھارت یہ یاد رکھے کہ پاکستان نے جس دن اقلیتوں کو خوشیاں دینے ان کی مذاہب کو عزتیں دینے اور تمام مذاہب کو ایک مقام دینے کا اعلان کیا ہے بھارت نے اسی دن کا انتخاب کرکے بھارت میں‌ رہنے والی اقلیتوں کی دل آزاری کا فیصلہ کیا ہے https://twitter.com/peaceforchange/status/1192857712431898625 ترجمان پاک میجر جنرل آصف غفور نے یہ پیغام بھارتی میڈیا کیطرف سے کرتاپورراہداری کو ثبوتاژ کرنے کی کوششوں کے اظہار کے بعد جاری کیا ، معروف بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے پاکستان دشمنی میں ایک ٹویٹ جاری کیا جس میں یہ کہا گیا کہ بھارت نے پاکستان کی اسٹریٹیجی کے مقابلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی اسٹریٹجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے عوام کی سہولت کے لیے "قیمت پنجاب ایپ” لانچ کردی گئی ایڈین ایکسپریس نےٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ یقینا پاکستانی خفیہ ایجنسی ، آئی ایس پی آر اور جی ایچ … ہندوتوا فیصلوں سے پاکستان کی اہمیت کم نہیں ہوگی ، یہ بھارتی سوچ کی عکاسی کرتی ہے ،ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں