سلائی مشینوں پر بھی ٹیکس،جب حکمران عوام میں جائیں گے تو لگ پتہ چل جائے گا،بلاول
جب حکمران عوام میں جائیں گے تو لگ پتہ چل جائے گا،بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف سالانہ بجٹ دیتے ہیں بلکہ ہر2ماہ بعد منی بجٹ بھی لے آتے ہیں، کنفیویژن معیشت کی موت ہوتا ہے معیشت پر کیے گئے فیصلے عوام کے لیے تکلیف دہ ہیں،جب آپ آئی ایم ایف کےپاس گئے تو آپ کمزور تھے،اس لیے کمزور ڈیل کی،آئی ایم ایف ڈیل کا بوجھ اب ملک کے غریب عوام اٹھائیں گے،آئی ایم ایف کا یہ بوجھ عوام کا معاشی قتل ہے،نیا پاکستان کا مطلب مہنگائی،بے روزگاری اور غربت ہے،آپ نے پاکستان کی معاشی خود مختاری کا سودا کیا ہے،آئی ایم ایف جانے کے بعد آپ نئے وزیر کے ساتھ واپس آئے پاکستان کی تاریخ میں بُرے معاشی اشاریئے سامنےآئے ،جب پاکستان دولخت ہوا تب بھی ہماری معیشت نیگیٹو گروتھ میں نہیں تھی جب پاکستان دولخت ہوا تب بھی ہماری معیشت منفی نہیں تھی،عمران خان مزید غربت اور مہنگائی کا بندوبست کررہا ہے،کنفیوژن معیشت کی موت ہوتا ہے،وزیراعظم انتخابی مہم میں جو باتیں کرتے تھے ہم سمجھے وہ کامیاب ہوکر سائیکل پر دفتر آئیں گے وہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاوس جانے کیلئے … سلائی مشینوں پر بھی ٹیکس،جب حکمران عوام میں جائیں گے تو لگ پتہ چل جائے گا،بلاول پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں