جبری مذہبی تبدیلی کے حوالے سے سندھ میں واقعات زیادہ ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور

جبری مذہبی تبدیلی کے حوالے سے سندھ میں واقعات زیادہ ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا اجلاس ہوا سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ ہمیں اقلیتوں کے مذہبی حقوق کے تحفظ کیلئے مزید قانون سازی کرنی چاہے،بھارت میں اقلیتوں کی حالت زار دنیا دیکھ رہی ہے، پاکستان میں بھارت کی نسبت اقلیتوں کو زیادہ حقوق حاصل ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان اقلیتوں کے تحفظ میں بہت فرق ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ جبری مذہبی تبدیلی کے … جبری مذہبی تبدیلی کے حوالے سے سندھ میں واقعات زیادہ ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور پڑھنا جاری رکھیں