جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ

جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ سپریم کورٹ میں وکلاء کی جعلی ڈگریوں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری ،لاء کالجز کے معیار جانچنے کیلئے وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ دے دیا عدالت نے بار کونسلز سے سینئر اور پیشہ ور وکلاء کے نام طلب کرلئے ، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء کی جعلی ڈگریوں کے اس مسئلے کو عدالت سمیٹنا چاہتی ہے،قائمقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ صرف وکلاء کی … جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ پڑھنا جاری رکھیں