جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں انہوں نے جہانگیر ترین کو نیٹ اینڈ کلین قرار دیا ہے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ رپورٹ کے بعد سازشی عناصر کو طمانچہ لگا ہے ، انہیں استعفی دینا چاہیے کل ہمارے گروپ کی جو میٹنگ ہوئی ہے وہ اسی خوشی میں ہوئی ہے پارٹی میں سازشی عناصر کو رپورٹ کے بعد شرمندگی … جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں