‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، اپوزیشن جماعتوں نے اضافے کو مسترد کر دیا ہے، اینکر پرسن اور صحافی بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے پر شدید رد عمل دے رہے ہیں اینکر پرسن وسیم بادامی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا 😔 — Waseem Badami (@WaseemBadami) June 26, 2020 وسیم بادامی کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا … ‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ پڑھنا جاری رکھیں