فائنل راؤنڈ کا وقت آ گیا، پاک فوج تیار،جنگ کب ہو رہی ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلے گا ،ہماری افواج نے جوتیاریاں کیں اس کےفائنل راؤنڈ کا وقت آ گیا ہے، نومبر دسمبر میں پاک بھارت جنگ ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ،پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ جنگ آخری ہوگی،ساری دنیا ہمارے ساتھ ہے لیکن پٹرول پمپ والے ہمارے ساتھ نہیں کشمیر کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ کشمیری اتنی لمبی لڑائی لڑ رہے ہیں،عالمی اداروں کی زبانیں بند … فائنل راؤنڈ کا وقت آ گیا، پاک فوج تیار،جنگ کب ہو رہی ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی پڑھنا جاری رکھیں