جہانگیر ترین آپ کی حمایت کر رہے ہیں؟ یوسف رضا گیلانی نے کیا دیا جواب؟

جہانگیر ترین آپ کی حمایت کر رہے ہیں؟ یوسف رضا گیلانی نے کیا دیا جواب؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لئے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار برائے اسلام آباد سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد سیٹ سے کاغذات جمع کروا دیئے ہیں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی سے جواب ایک صحافی نے سوال کیا کہ سر سنا ہے جہانگیر ترین آپ کی حمایت کررہے ہیں جس پر سید یوسف رضا گیلانی نے جواب دیا کہ جہانگیرترین میرے عزیز ہیں ان سے متعلق کوئی بات نہیں کی … جہانگیر ترین آپ کی حمایت کر رہے ہیں؟ یوسف رضا گیلانی نے کیا دیا جواب؟ پڑھنا جاری رکھیں