جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم بقلم: عبیرعطا ء الرحمن علوی،لاہور
بسم اللہ الرحمن الرحیم جشن میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وسلم) اور ہم… عبیرعطا ء الرحمن علوی،لاہور ڈھول کی تھاپ پر زوروشور سے بھنگڑڈالا جا رہا ہے…جلوس نکالے جارہے ہیں، جھنڈیاں لگ رہی ہیں، چراغاں کیا جارہا ہے، غرض کہ ہر طرح سے بازاروں کو سجایا جا رہا ہے… کیوں جی ہم یہ سب اہتمام کیوں کررہے ہیں… کریں بھی کیوں نہ؟کہ آج تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت ہے ا ور ہم اس کو زوروشور سے سیلیبریٹ کریں گے ناں!… یکم ربیع الاول سے ہی گلی اور محلے کے ہمارے بچے ٹوپیاں پہنے اور برتن ٹھائے راستوں میں کھڑے ہیں اور ہر آنے جانے والے سے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کو سیلیبریٹ کرنے کے لئے اس کو بھر پور انداز سے انجوائے کرنے کے لئے پانچ پانچ یا دس دس روپے مانگتے ہیں۔ پھر ۱۲ ربیع الاول کو ہم اس جمع شدہ رقم سے آپ کا میلاد مناتے ہیں۔ راستہ روک کر ہم یہ بھیک نما چندہ مانگتے ہیں۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت سوال کرنے کی سخت وعید فرمائی: آپ نے ارشاد فرمایا:’’ جس نے بلا ضرورت سوال کیا قیامت کے دن اس کے چہرے پہ … جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم بقلم: عبیرعطا ء الرحمن علوی،لاہور پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں