ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم عدالت نے جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کا حکم دے دیا مقدمے میں ملوث لیگی رہنما جاوید لطیف ماڈل ٹاون کچہری پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کا پولی گرافک ٹیسٹ کروانا ہے،جاوید لطیف سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے،عدالت نے جاوید لطیف کا 4 روز کاجسمانی ریمانڈ دیدیا جاوید لطیف کے خلاف کیس کی مزید سماعت 7 مئی کو ہوگی ن لیگی رہنما جاوید لطیف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کیا گیا اس موقع پر ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے جاوید لطیف کے حق میں نعرے لگائے، اس موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، جاوید لطیف نے گاڑی سے نکلتے وقت عدالت آنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور ہاتھ ہلا کر انکے خیر مقدمی نعروں کا جواب دیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر تعینات تھی، جاوید لطیف کو پولیس نے گرفتار … ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں