جعلی اکاؤنٹس کیس،انور مجید کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت

جعلی اکاؤنٹس کیس،انور مجید کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ درخواست میں طبی بنیاداورکیس میرٹ پر ضمانت کی استدعا کی گئی ہے،زیرعلاج ہونے کے باعث انور مجید تحقیقات میں شامل نہیں ہوئے،عدالت کیس میرٹ کو کیسے دیکھ سکتی ہے؟۔ وکیل انور مجید نے کہا کہ ایف آئی اے میں کیس2018 سے چل رہا تھا ،جسٹس … جعلی اکاؤنٹس کیس،انور مجید کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں