جھوٹ ایک لعنت.تحریر: موسی حبیب راجہ

جھوٹ اور سچ یہ عادتیں بچپن ہی سے سیکھائی جاتی ہے جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے اس وقت ماں جو کرتی ہے بچے پر اس کے اثرات  ہوتے ہیں۔ ماں باپ جھوٹ کے عادی ہوں تو یقینا بجے بھی جھوٹ ہی بولیں گے۔ دیکھا جائے تو سچ یا جھوٹ، دھوکہ فریب  ہر قول و فعل ایک دوسرے کے اردگرد ہی گھومتے ہیں حدیث شریف کا مفہوم ہے تمام گناہوں کی جڑ جھوٹ ہے جھوٹ بول کر انسان دوسرے انسان کو چپ کروا سکتا یے دوسرے انسان کو دھوکہ دے سکتا ہے دوسرے انسان کو اپنی چیز بیچ … جھوٹ ایک لعنت.تحریر: موسی حبیب راجہ پڑھنا جاری رکھیں