عدلیہ اورججز پرانگلیاں اٹھانا، ججز پر الزامات لگانا بند کریں،جس پراعتراض ہے اس کا نام لیں،چیف جسٹس
عدلیہ اورججز پرانگلیاں اٹھانا، ججز پر الزامات لگانا بند کریں،جس پراعتراض ہے اس کا نام لیں،چیف جسٹس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کا ججز کو تنخواہ دار ملازم کہنا انتہائی نامناسب ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فل بینچ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس کو کوئی مسئلہ ہے میرے پاس آئے میرے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،بینچ تشکیل دینا اور کیس لگانا یہ چیف جسٹس کا اختیار ہے،عدلیہ اور ججز پر انگلیاں اٹھانا بند کریں، ججز پر الزامات لگانا بند کر دیں،جس بندے پر اعتراض ہے اس کا نام لیں بینچ تشکیل دینا اور کیس لگانا چیف جسٹس کا اختیار ہے،عام طور پر سخت الفاظ استعمال نہیں کرتا،ججز رولز کمیٹی میں میرے برابر جج نے طریقہ کار پر اتفاق رائے کیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ رجسٹرار کی تعیناتی بہترین افسران میں سے کی گئی ہے رجسٹرار کو قانون کا بھی علم ہے اور وہ انتظامی کام بھی کرنا جانتے ہیں کیا آپ چاہتے ہیں انتظامی کام بھی میں کروں؟ کونسا مقدمہ مقرر ہونا ہے اور جس بنچ میں مقرر کرنا ہے یہ فیصلہ میں کرتا … عدلیہ اورججز پرانگلیاں اٹھانا، ججز پر الزامات لگانا بند کریں،جس پراعتراض ہے اس کا نام لیں،چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں