جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے؟ اگر اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے تو نواز شریف کی عدالتوں میں زیر التوا درخواستوں پر کیا اثر ہوگا، جس پر خواجہ حارث نے کہا کہ اشتہاری قرار دیئے جانے کا اس عدالتی کارروائی پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت نے کہا کہ پرویز مشرف کیس میں عدالت قرار دے چکی مفرور کو سرنڈر سے قبل نہیں … جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں