جلسے سے قبل ہی تحریک لبیک نے ماحول گرما دیا،حافظ سعد رضوی کرینگے اہم اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف مذہبی جماعت تحریک لبیک نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جلسے کا اعلان کیا ہے لاہور کے علاقے چاہ میراں میں تحریک لبیک کا جلسہ آج بروز ہفتہ بعد نماز عشا ہو گا، جلسہ سے علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے اور تحریک لبیک کے موجودہ سربراہ حافظ سعد حسین رضوی خطاب کریں گے،جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، وسیع و عریض پنڈال بنایا گیا ہے ، جس میں کرسیاں لگائی گئی ہیں، علاقہ میں حافظ سعد حسین رضوی کا خیر مقدم کرنے کے لئے بینرز بھی … جلسے سے قبل ہی تحریک لبیک نے ماحول گرما دیا،حافظ سعد رضوی کرینگے اہم اعلان پڑھنا جاری رکھیں