اپوزیشن تیار،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع

اپوزیشن تیار،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی اسپیکر قومی اسمبلی 14 روز میں اجلاس بلانے کے پابند ہوں گے اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک پر 86 ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں ن لیگی رہنما، سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ،اس موقع پر رانا ثناء اللہ،شازیہ مری بھی موجود تھے تحریک عدم اعتماد: 1: … اپوزیشن تیار،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع پڑھنا جاری رکھیں