جو بھی ذمہ دار ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،سپریم کورٹ،بزدار "پھنس” گئے

جو بھی ذمہ دار ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،سپریم کورٹ،بزدار "پھنس” گئے سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کر دی گئی سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کر لی لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکم کے جمع تحریری جوابات بھی طلب کر لئے گئے،چیف سیکریٹری پنجاب،سابق چیف سیکریٹری ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ذاتی حیثیت میں طلب کر لئے گئے، سپریم کورٹ میں پنجاب … جو بھی ذمہ دار ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،سپریم کورٹ،بزدار "پھنس” گئے پڑھنا جاری رکھیں