جوبائیڈن کا سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان، دہلی میں اومیکرون نے لاک ڈاؤن لگوا دیا
جوبائیڈن کا سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان، دہلی میں اومیکرون نے لاک ڈاؤن لگوا دیا امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام ا فریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں،دوسری جانب انگلینڈ میں کورونا کے مزید ایک لاکھ 29 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے ہیں، برطانیہ میں جنوری میں کوروناسے متعلق نئی پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے پھیلاو کی رفتار زیادہ ہے،اومی کرون کے پھیلاو کو روکنے کے لیے چین اور جرمنی نے دوبارہ سخت پابندیاں لگائیں،کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کر سکتا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں برطانیہ میں ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں فرانس میں ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں اسپین میں 99 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں بھارت میں بھی کرونا نے زور پکڑ لیا ہے بھارت میں میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد … جوبائیڈن کا سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان، دہلی میں اومیکرون نے لاک ڈاؤن لگوا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں