جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ
احتساب عدالت کے جج کی ویڈیو لانے کے بعد مریم نواز مشکل میں پھنس گئیں، مقدمہ دائرہوا تو مریم کو بھی دس سال قید کی سزا ہو سکتی ہے. نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، ن لیگی ہوئے پریشان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے بیان حلفی کے بعد ویڈیو کے تمام کرداروں کو دس سال سزا ہو سکتی ہے اور نواز شریف کی سزا میں بھی دس سال کا اضافہ ہو سکتا ہے. روزنامہ خبریں کے امتنان شاہد نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ٹیپ سکینڈل، مریم نواز کے بیانات اور جج ارشد ملک کے بیان حلفی کو مدنظر رکھ کر اگر نیب اس بیان حلفی کو دیکھے تو وہ نیب آرڈیننس شق نمبر10 بی (10.B) کے تحت نواز شریف، حسین نواز، مریم نواز، ناصر بٹ، ناصر جنجوعہ،مہرجیلانی کو مہم چلانے پر حصول انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کا مقدمہ بنا سکتی ہے۔ جس کے تحت ان تمام افراد کی 10 سال سزاہو گی۔ نواز شریف کا فیصلہ میرٹ پر ہوا، ارشد ملک احتساب عدالت سے فارغ، وزیر قانون کی تصدیق ن لیگ کی طرف سے جاری ویڈیو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: … جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں