جمعہ کے روز منشا بم کو ملی عدالت سے خوشخبری

منشا بم اور اس کے 2 بیٹوں کی عدالت نے تمام مقدمات میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں‌ رہا کرنے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منشابم اوراس کے 2 بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظورکر لی. منشا بم پر سات مقدمات دائر تھے جن میں سے 4 مقدمےجوہرٹاؤن اور 3 ٹاؤن شپ پولیس نےدرج کررکھے ہیں،ملزمان پرشہریوں کے گھروں اورپلاٹوں پرقبضے کا الزام ہے ،سیشن عدالت لاہورنے منشابم اور 2بیٹوں کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی اور … جمعہ کے روز منشا بم کو ملی عدالت سے خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں