کان کی صفائی کے صحیح اور آسان طریقے

کان انسانی جسم کا انتہائی نازک اور اہم اعضو ہے جس کی حفاظت کا نظام قدرت نے کمال مہارت سے بنایا ہے اور عام طور پر ہمیں کان کی حفاظت اور صفائی کی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ لوگ جو بغیرکسی وجہ کہ بازار میں انتہائی سستے داموں بکنے والے کاٹن بڈز خرید کر کان کی ویکس یعنی میل صاف کرتے رہتے ہیں وہ قُدرت کے اس انمول تحفے کی صحت کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں کان کب اور کیوں اور کیسے صاف کرنے چاہیے اور کیا کاٹن بڈز ہمارے کان کے لیے نقصان دہ تو نہیں تاکہ ہم … کان کی صفائی کے صحیح اور آسان طریقے پڑھنا جاری رکھیں