کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں
افغان میڈیا کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے لے آیا کابل ائیر پورٹ پر ڈرون حملے میں سابق افغان فوجی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں میں اتحادی فوج کا ترجمان بھی شامل ہے کابل میں آج امریکی راکٹ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 1: زیمارے، ترجمان ،2: نصیر، فوجی افسر 3: ضمیر، دکاندار ،4: فیصل، طالب علم ،5: فرزاد، طالب علم،6: ایات، عمر 2 سال،7: سمیہ، عمر 2 سال8: ارمین، عمر 4 سال ،9: بنیامین، عمر 3 سال شامل ہیں واضح رہے کہ کابل … کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں