کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار
افغان دارالحکومت کابل پر متعدد راکٹ فائر ہونے کی آوازیں سنی گئیں خبر ایجنسی کے مطابق فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا راکٹ کہاں گرے یا ان کا ہدف کہاں تھا،عینی شاہدین کے مطابق راکٹ کابل ایئرپورٹ پر خیرخانہ کے علاقے میں ایک کار سے داغے گئے،افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملے سے ہلاکتوں کے بارے میں ابھی کوئی تفصیل نہیں دی گئی، امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ داغے گئے،کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا گیا عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ … کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں