کلبھوشن کیس،مناسب ہے بھارت کو ایک اور موقع دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

کلبھوشن کیس،مناسب ہے بھارت کو ایک اور موقع دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی وزارت قانون کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا عدالت نے حکم نامے میں کہا کہ پانچ مئی کے عدالتی حکم کے تناظر میں حکومت نے 28 جون کو بھارت کو خط لکھا، جواب نہیں آیا،عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اس وقت ہی مکمل عمل ہو سکتا ہے جب بھارت معاونت کرے عدالت کے مدنظر ہے بھارت کی طرف سے معاونت ان کی خود مختاری کو متاثر نہیں کرے گی،کلبھوشن یادیو کے لیے فیئر … کلبھوشن کیس،مناسب ہے بھارت کو ایک اور موقع دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں