کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی   باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کلر کہار کی پہاڑیوں پر تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا عدالت نے حکم دیا کہ کلر کہار میں ہاوَسنگ سوسائٹیز سمیت کوئی تعمیرات نہ کی جائیں،سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ کلر کہار کی پہاڑیوں پر درخت لگائے جائیں،کلر کہار میں نجی و سرکاری تمام ایریا پر تعمیرات نہیں ہونگی، دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 430 ملین درختوں کا لگنا ناقابل فہم لگتا ہے،اگر 430 ملین درخت … کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی پڑھنا جاری رکھیں