کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا پہلا، بنگلہ دیش کا دنیا میں دوسرا نمبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کم عمری کی شادیوں میں دنیا میں پہلا نمبر بھارت جبکہ دوسرا نمبر بنگلہ دیش کا ہے ایک رپورٹ کے مطابق کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا آج بھی دنیا میں پہلا نمبر ہے، بھارت میں سب سے زیادہ کمسن بچوں کی شادیاں ہوتی ہیں اور ایسا غربت کی وجہ سے ہوتا ہے رپورٹ کے مطابق بھارت میں کم عمر بچوں اور بچیوں کی شادی میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اور ایسا شہری علاقوں میں ہو رہا ہے،دیہی علاقوں میں ایسے واقعات کی کمی ہوئی ہے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق … کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا پہلا، بنگلہ دیش کا دنیا میں دوسرا نمبر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں