کراچی کا الیکشن ڈسکہ سے بھی زیادہ متنازع بن چکا، شاہد خاقان عباسی

کراچی کا الیکشن ڈسکہ سے بھی زیادہ متنازع بن چکا، شاہد خاقان عباسی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن شفاف نہ رکھا جائے تو سوال کھڑے ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پولنگ افسرسے کہا رات کے 2 بج گئے ، ابھی تک نتیجہ نہیں آیا،سجاد خٹک،ندیم حیدر،عبدالرحمان نے پہلے سے فیصلہ لکھ کررکھا ہوا تھا،کوئی بھی پولنگ اسٹیشن آدھے گھنٹے دور نہیں تھا لیکن رزلٹ نہیں پہنچا جتنی تفصیلات ہم نے حاصل کیں اس میں ہمارے نمبر الیکشن کے غیرحتمی … کراچی کا الیکشن ڈسکہ سے بھی زیادہ متنازع بن چکا، شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں