کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حا جی کیمو گوٹھ تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے کراچی بھر کے نالوں کی صفائی کے لیے این ڈی ایم اے کو ہدایت کر دی،چیف جسٹس نے کہا کہ این ڈی ایم اے نالوں کے اطراف سے تجاوزات بھی فوری ختم کریں سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو 3 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ نالوں کی صفائی کا کیا ہوا ؟ این ڈی ایم اے بھی کررہی تھی ؟ جس پر کمشنر کراچی نے بتایا کہ کراچی میں 38 بڑے نالے ہیں اور 514 چھوٹے نالے ہیں جس میں سے این ڈی ایم اے نے تین بڑے نالے صاف کیئے ہیں۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ این ڈی ایم اے نے پورے شہر کے نالوں کی صفائی کیوں نہیں کرائی؟ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے دو روز قبل آئے تھے آج نہین آسکے۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ … کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے پڑھنا جاری رکھیں