کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ، دہشت گردی کا واقعہ تو نہیں اس پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر جہاں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی کوتاہیوں کو سامنے لایا ہے وہیں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ میں ایک آزادنہ ایجنسی نے تحقیق شروع کر دی ہے کہ کیا یہ دہشت گردی کا واقعہ تو نہیں تھا. ٹی وی پر جو انٹرویوز آ رہے ہیں وہ چونکا دینے والے … کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات پڑھنا جاری رکھیں