کارکن الیکشن کی تیاری کریں،حکومت کو وقت دینا سلامتی کو داؤ پر لگانا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کارکن الیکشن کی تیاری کریں ،2020 کو الیکشن کا سال بنائیں گے ،موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگانا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے لاہور میں‌ مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ پیدا کیا ،عوام منھگائی کی چکی میں پس رہے ہیں،پارلیمنٹ کو بھی انھوں نے کھلونا بنادیا ہے ، پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا گیا اور پھر اعلان کیا گیا … کارکن الیکشن کی تیاری کریں،حکومت کو وقت دینا سلامتی کو داؤ پر لگانا ہے، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں