کاروبار ی سرگرمیوں کے لئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات نے ملاقات کی ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزریراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں میاں محمد منشا، بشیر علی محمد، علی حبیب، شاہد حسین، خلیل ستار، ثاقب شیرازی، شاہد عبداللہ، طارق سہگل،عارف حبیب، مصدق ذوالقرنین اور سکندر مصطفی شامل تھے۔ وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین اور چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے … کاروبار ی سرگرمیوں کے لئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں