کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں پیدا ہونے والی جان لیوا بیماری کرونا وائرس سے بچائو کے لیے وفاقی تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کے لیے وفاقی کالجز کے پروفیسرز کی تنظیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کو باقاعدہ تجویز تحریری شکل میں بجھوادی ہے ۔ جان لیوا بیماری کرونا وائرس سے بچائو اور آگاہی مہم چلانے کے لیے فیڈرل پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر وسیم احمد خان نے ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات سید … کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز پڑھنا جاری رکھیں