کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے واپس آنے والے طالب علم کو محکمہ صحت نے ہسپتال منتقل کر دیا اور کہا کہ طالب علم 14 دن ہسپتال میں زیر علاج رہے گا نجی ٹی وی 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق 28جنوری کو چین سے وطن واپس آنے والے پاکستانی طالبعلم کو آغا خان ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے، جہاں اسے 14دن تک آئسولیشن میں رکھا جائے گا۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ارسلان کے ٹیسٹ سیمپل قومی ادارہ صحت کو بھجوا دیئے … کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں