کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، سینیٹ اجلاس میں دنیا میں پھیلے خطرناک کرونا وائرس کے حوالہ سے تشویش کا اظہار کیا گیا، مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے چین میں پاکستانی طلبا کو واپس نہ لائے جانے پر حکومت پر کڑی تنقید کی. چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اجلاس میں کہا کہ چین پاکستان کا سدا بہار دوست، مشکل وقت میں کام آیا۔ کرونا وائرس کی … کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید پڑھنا جاری رکھیں