کشمیریو ہم تمہارے ساتھ ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ بول پڑا، چوتھے جمعہ کو ملک گیر یکجہتی

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرآج جعمہ کو یکجہتی کشمیر ڈے منایا جا رہا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج جعمہ کو کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملک بھر میں پروگرام کئے جا رہے ہیں، مرکزی پروگرام اسلام آباد میں ہوا ج، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے آدھا گھنٹہ سکولوں سے باہر نکل آئے اور کشمیریوں کے حق میں نعرے بازی کی، طلبا و طالبات نے کشمیریوں کے حق میں بینرز وپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے. اسلام آباد کی طرح ملک کے دیگر شہروں میں بھی کشمیریوں سے … کشمیریو ہم تمہارے ساتھ ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ بول پڑا، چوتھے جمعہ کو ملک گیر یکجہتی پڑھنا جاری رکھیں