کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیر کے لئے کوئی بھی قدم اور کسی بھی حد تک جائیں گے ، آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کوشش کی مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ یواین قرارداد کےمطابق حل ہو،بھارتی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تیز ہوگئیں،مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،بھارت کےاپوزیشن لیڈرکوبھی مقبوضہ … کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں