کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کی خبریں ، اصل حقیقت کیا ہے؟ حریت رہنما بول پڑے

بھارتی میڈیا کی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کی خبریں جھوٹی اور پروپیگنڈہ ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے کرفیو ختم کرنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ 55 روز سے کشمیر مسلسل لاک ڈاون میں ہے اور نظام زندگی مفلوج ہے ،فون،انٹرنیٹ سروس، ٹیلیویژن نشریات مکمل بند ہے۔جبکہ سڑکیں ویراں ہیں۔ٹریفک بھی مکمل طور معطل ہے۔ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھا لیا گیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ عبدالحمید لون کا مزید کہا تھا کہ کشمیریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے ۔بچوں کو گھروں سے … کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کی خبریں ، اصل حقیقت کیا ہے؟ حریت رہنما بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں