کشمیر میں کرفیو کے 2 ماہ، ایل او سی توڑنے بارے وزیراعظم کا بیان آ گیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی امداد کے لئے ایل او سی کراس کرنا بھارتی بیانیے کو تقویت دینا ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے غیر انسانی عمل کرتے ہوئے 2ماہ سے کرفیو لگا رکھا ہے،آزادکشمیر کے لوگ مقبوضہ وادی کے دوستوں کو دیکھ کر تکلیف میں ہیں،میں کشمیریوں کی تکلیف کو سمجھتا ہوں، a narrative that tries to divert from the indigenous Kashmiris' struggle against brutal Indian Occupation by trying to label it as "Islamic terrorism" being driven by Pakistan. It will give India an excuse to increase violent oppression of Kashmiris in IOJK & attack across LoC — Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 5, 2019 وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ انسانی امداد دینے کیلیےایل او سی پار کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنے کے مترادف ہو گا،بھارتی بیانیہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہد کواسلامی دہشتگردی قراردینے کی کوشش کرتاہے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو دو ماہ مکمل ہو چکے، آج 62 واں روز شروع ہو گیا، آج جمعہ کو کشمیریوں نے کرفیو توڑنے کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے، بھارتی فوج کے مظالم … کشمیر میں کرفیو کے 2 ماہ، ایل او سی توڑنے بارے وزیراعظم کا بیان آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں