کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں بریفنگ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنا چاہئے،کشمیر میں کرفیو کو 50 روز ہو چکے،پلوامہ کے ثبوت مانگے تو بھارت نے بمباری کی، پائلٹ واپس کیا تو ہماری کمزوری سمجھا گیا،مسئلہ کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیویارک مسئلہ کشمیراجاگرکرنے کے لیے آیا،مسئلہ کشمیرپردوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آسکتی ہیں ،کشمیرمیں لاک ڈاوَن کو50دن ہو گئے،دنیا کوسمجھ آرہی ہےکہ مقبوضہ کشمیرمیں حالات اچھےنہیں،یہ … کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں