مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نمازعید سے روکنا قابل مذمت اقدام ہے،ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نمازعید سے روکنا قابل مذمت اقدام ہے،ترجمان دفتر خارجہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نمازعید سے روکنا قابل مذمت اقدام ہے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر نمازعید پہ بھارت سرکار کی جانب سے کشمیریوں پر سخت پابندی عائد کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی غاصب افواج نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کررکھا ہے۔ بھارتی قدامات بنیادی انسانی حقوق کے بھی صریحاً منافی ہیں۔ ترجمان دفتر … مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نمازعید سے روکنا قابل مذمت اقدام ہے،ترجمان دفتر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں