کشمیریوں کوان کا حق خودارادیت دلوا کر رہیں گے،علی امین گنڈا پور
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیریوں کوان کا حق خوداردیت دلوا کر رہیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ آخری سانس تک کشمیریوں کاساتھ دیں گے ،فاشسٹ مودی کشمیریوں کےعزم کوشکست نہیں دے سکتا،مقبوضہ کشمیرکودنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے ،مقبوضہ کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہے، کشمیری تنہا نہیں، آج پاکستانی قوم عظیم الشان یکجہتی کرے گی علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرکے حل پرروزانہ کی بنیاد پرپیشرفت ہورہی ہے،بین الاقوامی میڈیا مقبوضہ کشمیرمیں حالات کی سنگینی کی عکاسی کررہاہے،مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا دن قریب آ چکا ہے ، وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر پوری قوم آج جمعہ کو مقبوضہ جموں کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرے گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کےلئے نصف گھنٹہ کے لئے سب کام چھوڑ کر باہر نکلیں اور کشمیریوں کو واضح پیغام دیں کہ پاکستانی قوم بھارت کے جبر … کشمیریوں کوان کا حق خودارادیت دلوا کر رہیں گے،علی امین گنڈا پور پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں