صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ

خط یا اخباری خبر پر نوٹس لینے کی روایات موجود ہیں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں از خود نوٹس لینے کے اختیارات کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی صدر پاکستان بار خوش دل خان نے عدالت میں کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا نوٹ پڑھنا چاہتا ہوں،قائمقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ یہی تو غلط فہمی ہے یہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا نوٹ نہیں ہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ بنیادی سوالات 3 ہیں،آرٹیکل 184 تھری کے اختیار کے استعمال کا طریقہ کار کیا ہے؟ آرٹیکل 184 تین کا استعمال کیسے ہو گا؟ آرٹیکل 184 … صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں