خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار ایس پی انویسٹی گیشن صدر نے اپنے دفتر گرین ٹاؤن میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی ہے اس موقع پر سرکل ڈی ایس پیز، انچارجز سمیت دیگر افسران شریک تھے، اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو یرغمال بنا کر ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکیا گیا ہے جن کے قبضے سے مالِ مسروقہ اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے پولیس نے شہری کو یرغمال بناکر لوٹنے والے ملزم کو … خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں